سیکرٹری ہیلتھ کاتونسہ میں مراکز صحت کا دورہ‘3افسر معطل

سیکرٹری ہیلتھ کاتونسہ میں مراکز صحت کا دورہ‘3افسر معطل

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن نادیہ ثاقب نے تونسہ شریف میں مختلف مراکز صحت کے ہنگامی دورے کے دوران 3افسروں کو معطل کردیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

فرائض میں غفلت برتنے پر ڈی ایچ او پی ایس ڈی جی خان، ڈی ڈی ایچ او تونسہ اور ایم ایس ٹی ایچ کیو تونسہ کو معطل کرنے کا حکم دیا گیا۔سیکرٹری ہیلتھ نے کہا پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت تونسہ شریف میں سکریننگ اور ٹریٹمنٹ سنٹر کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ ڈیرہ غازی خان میں بڑے پیمانے پر گھر گھر سکریننگ شروع کی جائیگی ۔ سیکرٹری ہیلتھ کی جانب سے ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ میں نئے آلات استعمال نہ کئے جانے پر اظہار برہمی کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں