ڈاکوؤں نے 2موٹرسائیکلیں چھین لیں،2چوری

ڈاکوؤں نے 2موٹرسائیکلیں  چھین لیں،2چوری

قصور(نمائندہ دنیا)مختلف مقامات سے ڈاکوؤں نے 2موٹرسائیکلیں چھین لیں،2چوری ہوگئیں،پنڈت والا صدر پھول نگر کے قریب ڈاکوؤں نے محمدصابر سے 2موٹرسائیکلیں ،6ہزار 600 نقدی چھین لی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کوٹ رادھاکشن میں بازار جانے والے محمدجعفر کی موٹرسائیکل،مین بازار مصطفی سے محمدانور کی موٹرسائیکل چوری ہوگئی، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں