1کلوآئس،اڑھائی کلو افیون برآمد،2ملزم گرفتار

1کلوآئس،اڑھائی کلو افیون برآمد،2ملزم گرفتار

قصور(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ بی ڈویژن نے کریک ڈاؤن کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی 1 کلو سے زائد آئس اور اڑھائی کلو افیون برآمدکرکے 2 ملزموں کو گرفتارکرلیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پولیس نے کوٹ پیراں کے رہائشی منشیات فروش علی حسین اور کوٹ غلام محمدخاں کے رہائشی ملزم عمران عرف کالی ڈان کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں