قاری عبدالمالک سلطان محمود مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے

 قاری عبدالمالک سلطان محمود  مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے

لاہور(سیاسی نمائندہ)معروف مذہبی شخصیت اور نامور قاری عبدالمالک سلطان محمود مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے ، مرحوم کا تعلق رحیم یار خان کے گاؤں ٹھل حمزہسے تھا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

آپ انتہائی متقی،پرہیز گار اور نیک سیرت انسان تھے ، مرحوم کی نمازجنازہ بیت اللہ میں ادا کی گئی، تدفین جنت المعلیٰ میں ہوئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں