مسلم ٹاؤن سے اغوا لڑکا خیبر ایجنسی سے بازیاب

مسلم ٹاؤن سے اغوا لڑکا خیبر ایجنسی سے بازیاب

لاہور(کرائم رپورٹر)مسلم ٹاؤن سے 7ماہ قبل اغوا ہونیوالا 16سالہ لڑکا خیبر ایجنسی سے بازیاب کر ا لیا گیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ڈی ایس پی انویسٹی گیشن مسلم ٹاؤن مقصود گجر کی پولیس ٹیم نے عبداللہ کو بازیاب کر ا یا۔ ایس پی سدرہ خان کا کہنا تھا ملزم عبداللہ کو ورغلا پھسلا کر اغوا کر کے باڑہ خیبر ایجنسی لے گے اور اسے منشیات کے عوض گروی رکھوا دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں