محکمہ ہاؤسنگ 2:ارب 59کروڑ کی مالی و انتظامی بے قاعدگیاں

محکمہ ہاؤسنگ 2:ارب 59کروڑ  کی مالی و انتظامی بے قاعدگیاں

لاہور( سٹاف رپورٹر سے )محکمہ ہاؤسنگ کی مالی سال 202-21کی آڈٹ رپورٹ میں2 ارب 59کروڑ کی مالی و انتظامی مبینہ بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی آڈٹ رپورٹ کے مطابق ریکوری نہ کر کے سرکاری خزانے کو ایک ارب 44کروڑ کامالی نقصان پہنچایا گیا، پروکیورمنٹ معاملات میں 24 کروڑ 83 لاکھ کی مبینہ بے ضابطگیاں سامنے آ ئی ہیں۔ ہیومن ریسورس سے متعلق 1کروڑ 6لاکھ روپے کی بے قاعدگیاں رپورٹ ہوئیں، آڈٹ رپورٹ میں 68کروڑ 20لاکھ کی متفرق بے ضابطگیاں سامنے آئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں