نہم امتحانات، وزیر تعلیم بعض سنٹرز میں کم روشنی پر برہم

نہم امتحانات، وزیر تعلیم  بعض سنٹرز میں کم روشنی پر برہم

لاہور(خبر نگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے امتحانی سنٹرز کے اچانک دورے کیے اور نہم کلاس کے جاری بورڈ امتحانات کا جائزہ لیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

والدین کی جانب سے بیٹھنے کا مناسب انتظام نہ ہونے کی شکایت پر وزیر تعلیم نے سنٹر انچارج کو فوری طور پر والدین کیلئے سیٹنگ ارینجمنٹ کرنے کا حکم دیا ۔ وزیر تعلیم نے بعض امتحانی سنٹرز کے کمروں میں کم روشنی پر بھی اظہار برہمی کرتے ہوئے فوری نوٹس لیا اور کمرہ امتحانات میں لائٹ کے فوری مناسب بندوبست کی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں