طالبہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

طالبہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ثوبیہ اشرف دخترمحمد اشرف کو کیمسٹری میں ان کے ‘مصنوعی ہارمونز کی سالماتی شناخت کیلئے فنکشنلائزڈ کیمیائی سینسر موادپی ایچ ڈی مقالہ کی منظوری کے بعدڈگری جاری کر دی۔

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ثوبیہ اشرف دخترمحمد اشرف کو کیمسٹری میں ان کے ‘مصنوعی ہارمونز کی سالماتی شناخت کیلئے فنکشنلائزڈ کیمیائی سینسر موادپی ایچ ڈی مقالہ کی منظوری کے بعدڈگری جاری کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں