ریکوری آپریشن، 72 املاک سربمہر

ریکوری آپریشن، 72 املاک سربمہر

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ٹیموں کی مختلف علاقوں میں کارروئیاں، 72 املاک سربمہر۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے گلبرگ، فیصل ٹاؤن، نیو مسلم ٹاؤن، علامہ اقبال ٹاؤن میں کارروائیاں کیں۔

ایل ڈی اے ٹیموں نے گلبرگ، فیصل ٹاؤن، نیو مسلم ٹاؤن، علامہ اقبال ٹاؤن میں کارروائیاں کیں۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے گلبرگ، فیصل ٹاؤن میں 28، نیو مسلم ٹاؤن میں 18 املاک سربمہر کر دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں