قصور: درزی کی دکان میں آتشزدگی، تمام سامان جل کر راکھ

قصور: درزی کی دکان میں  آتشزدگی، تمام سامان جل کر راکھ

قصور(نمائندہ دنیا) درزی کی دکان میں آتشزدگی سے تمام سامان جل کر راکھ ہوگیا۔

حاجی گگن کے رہائشی ذیشان علی نے پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور میں مقدمہ درج کر ایا کہ میری غیرموجودگی میں کسی نامعلوم نے میری دکان کو آگ لگادی جس سے تمام سامان جل گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں