الہ آباد :لوگوں سے زبردستی بھیک لینے والے کے خلاف مقدمہ
قصور(نمائندہ دنیا) الہ آباد میں لوگوں سے زبردستی بھیک لینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
سب انسپکٹر عابد عمر نے مقدمہ درج کر ایا کہ جہانیاں کا رہائشی اﷲ دتہ چوک الہ آباد میں لوگوں سے بحث ومباحثہ اور زبردستی بھیک مانگ رہا ہے ۔