لاہور میں انٹرفیتھ افطار عشائیہ

لاہور میں انٹرفیتھ افطار عشائیہ

لاہور(خبر نگار)صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے محکمہ اقلیتی امور کی جانب سے لاہور میں ایک انٹرفیتھ افطار عشائیے کی میزبانی کی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس موقع پر متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی، جن میں ژاؤ شیرن قونصل جنرل چین، مسز کرسٹن کے ہاکنز قونصل جنرل امریکہ، بین وارنگٹن برطانوی ہائی کمیشن کے ہیڈ لاہور، بلال یاسین وزیر برائے خوراک،بلال اکبر خان وزیر برائے ٹرانسپورٹ، رانا نصرت اللہ خان وزیر برائے زکوۃوعشر اور ایم پی ایز احمد اقبال، بابا فیلبوس، سونیا عاشر ،راہیلہ خادم حسین اور اعجاز عالم آگسٹین شامل تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں