ون ویلر حوالات پہنچ گیا

ون ویلر حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے کو گرفتار کر لیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج ، قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے کو گرفتار کر لیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج ، قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں