کرکٹ میچ پر جوا ، پردو ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سمن آباد کے علاقے انارکلی بازار میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا جو کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات کا اندراج کرلیاگیا۔
تھانہ سمن آباد کے علاقے انارکلی بازار میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا جو کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات کا اندراج کرلیاگیا۔