سرکاری سکولوں کے 80 لاکھ طلبہ کے نتائج کا آج اعلان

سرکاری سکولوں کے 80 لاکھ  طلبہ کے نتائج کا آج اعلان

لاہور(خبر نگار)سرکاری سکولوں کے 80 لاکھ طلبہ کے نتائج کا اعلان آج ہوگا۔ پنجاب کے تمام 42 ہزار سکولوں میں آج سالانہ نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پہلی سے 8ویں جماعت کے بچوں کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ 7 اپریل سے نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہوگا۔نئے سیشن کے آغاز پر طلبہ کو کتابیں فراہم کی جائیں گی ،محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سکولوں کے سربراہان کو آگاہ کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں