چکن 700روپے کلوتک فروخت

چکن 700روپے کلوتک فروخت

لاہور(کامرس رپورٹر )زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے 408روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 226روپے فی درجن رہی ۔

گزشتہ روز مختلف علاقوں میں برائلر گوشت 670سے 700روپے کلو تک فروخت کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں