سرکاری گاڑی کے غلط استعمال پرای پی اے کاملازم معطل

سرکاری گاڑی کے غلط استعمال  پرای پی اے کاملازم معطل

لاہور( کامرس رپورٹر) ای پی اے کے ملازم محمد طفیل کومعطل کردیا گیا۔

سرکاری گاڑی کے غلط استعمال پر محمد طفیل کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،محمد طفیل پر مس کنڈکٹ اور نااہلی کا الزام عائد ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں