شہر سے ہزاروں غیر قانونی بینرز پینافلیکسز ہٹادیئے گئے

شہر سے ہزاروں غیر قانونی بینرز  پینافلیکسز ہٹادیئے گئے

لاہور(اپنے سٹی رپورٹرسے )ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ نے شہر کو صاف اور منظم بنانے کے لیے بڑے اقدامات اٹھائے ہیں۔

 ریگولیشن ونگ نے لاہور کے ہر حصے سے ہزاروں غیر قانونی بینرز اور پینافلیکسز ہٹائے ہیں۔ یہ غیر قانونی اشتہارات سڑکوں اور عوامی جگہوں کو بدنما بنا رہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں