بار کونسل میںسہولت مرکز کاافتتاح
لاہور(کورٹ رپورٹر)پنجاب بار کونسل میں وکلا کیلئے سہولت مرکز کا افتتاح کردیا گیا،ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون نے سہولت مرکز کا افتتاح کیا۔۔۔
احسن بھون نے کہا کہ سہولت مرکز کا قیام پنجاب بار کونسل کا اچھا اقدام ہے ،نئے انرول ہونے والے وکلا کی لائسننگ کیلئے شفاف طریقہ وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل عرفان صادق تارڑنے کہا کہ سہولت مرکز نادرا اور تمام یونیورسٹیوں کے ساتھ منسلک ہے۔