لاہور ڈویژن کے کالجز میں 74ہزار نئے داخلے کرنیکاہدف
لاہور(خبر نگار)لاہور ڈویژن کے کالجز میں 74 ہزار نئے داخلے کریں گے ۔محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لاہور ڈویژن کو ہدف دے دیا ،گزشتہ سال لاہور کے کالجز میں 61 ہزار داخلے ہوئے تھے ۔انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کے لیے کالجز میں مہم جاری ہے۔
لاہور ڈویژن کے کالجز میں 74 ہزار نئے داخلے کریں گے ۔محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لاہور ڈویژن کو ہدف دے دیا ،گزشتہ سال لاہور کے کالجز میں 61 ہزار داخلے ہوئے تھے ۔انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کے لیے کالجز میں مہم جاری ہے۔