پی پی ایس سی :پولیس سروس کوٹہ کی اسامیوں کے تحریری امتحان کے نتائج

پی پی ایس سی :پولیس سروس کوٹہ کی  اسامیوں کے تحریری امتحان کے نتائج

لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پنجاب پولیس کی سروس کوٹہ کی اسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس میں جونیئر ٹریفک وارڈن بہاولپور ریجن کے لیے 17اسامیوں کے لیے 14 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں