ریلوے کی 50 ارب کی زمین واگزار
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ریلوے انتظامیہ نے محمود بوٹی بند روڈ، کرول گھاٹی کے علاقے لاہور رنگ روڑ کے ساتھ قبضہ مافیا کے خلاف۔۔۔
بڑا اینٹی انکروچمنٹ آپریشن کرتے ہوئے 50 ارب مالیت کی زمین واگزار کرا لی۔ جس پر ایک ہاؤسنگ سوسائٹی، 5 فیکٹریاں،7 مارکیاں 2 پٹرول پمپ بنے ہوئے تھے۔