چیف کی مسیحی برادری کو مبارکباد

چیف کی مسیحی برادری کو مبارکباد

لاہور(سٹاف رپورٹر)لیسکو کے چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد رمضان بٹ نے ایسٹر کے موقع پر تمام مسیحی برادری خاص طور پر لیسکو کے مسیحی ملازمین کو مبارکباد پیش کی۔

ایسٹر کے موقع پر تمام مسیحی برادری خاص طور پر لیسکو کے مسیحی ملازمین کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا ایسٹر کا تہوار ہمیں بے لوث محبت اور اور خدمت کا درس دیتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں