پولیو ٹیموں میں ٹھنڈا پانی جوس اور سنیکس تقسیم

پولیو ٹیموں میں ٹھنڈا پانی  جوس اور سنیکس تقسیم

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )قومی پولیو مہم کے دوسرے روز صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر فیلڈ میں موجود رہے۔

انہوں نے کہا افواہوں پر دھیان مت دیں، محنتی اور کام کرنے والے ورکرز ایڈجسٹ کئے جائیں گے ۔انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں پولیو مہم کا جائزہ لیا، ٹیموں میں ٹھنڈا پانی، جوس اور سنیکس بھی تقسیم کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں