غیر ملکی منشیات فروش کو 7سال قید

غیر ملکی منشیات فروش کو 7سال قید

لاہور( کورٹ رپورٹر )سیشن عدالت نے غیر ملکی منشیات فروش جیفری ایجی فور کو سات سال قید با مشقت اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔

 ایڈیشنل سیشن جج مس نتاشہ نسیم سپرا نے تمام تر شواہد اور گواہوں کی روشنی میں ملزم کو سزا کا حکم سنایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں