جنرل ہسپتال میں 29 اپریل کو برین گین سیمینار ہوگا

جنرل ہسپتال میں 29 اپریل  کو برین گین سیمینار ہوگا

لاہور(صباح نیوز)پاکستان کی میڈیکل ہسٹری میں پہلی بار امیرالدین میڈیکل کالج سے فارغ التحصیل ڈاکٹرز جو امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ترقی یافتہ ممالک میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔۔۔

 کی جانب سے 29 اپریل کو لاہور جنرل ہسپتال میں شاندار سیمینار یو ایس ایم ایل ای اور گلوبل کیریئر راستے کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جبکہ پرنسپل الفرید ظفر نے سیمینار کو پاکستان کیلئے برین گین کا عنوان دینے کا اعلان کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں