ایس پی کا گرجا گھروں کا دورہ
لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی سول لائنز اثر علی نے مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا،داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کے عمل کا مکمل جائزہ لیا،سکیورٹی پر مامور جوانوں کوالرٹ ہو کر فرائض منصبی سر انجام دینے کی ہدایت کی۔
ایس پی سول لائنز اثر علی نے مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا،داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کے عمل کا مکمل جائزہ لیا،سکیورٹی پر مامور جوانوں کوالرٹ ہو کر فرائض منصبی سر انجام دینے کی ہدایت کی۔