ثمینہ خالد گھرکی کی نادیہ شاہ سے والدہ کی وفات پر تعزیت
لاہور(سپیشل رپورٹر)صدر پیپلز پارٹی ویمن ونگ ثمینہ خالد گھرکی پی پی ویمن ونگ ڈسٹرکٹ تھری کی جنرل سیکرٹری نادیہ شاہ کے گھر گئیں اور۔۔۔
انکی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔پی پی ویمن ونگ لاہور کی صدر نرگس خان اور ناہید ہما بھی موجودتھیں۔ رکن قومی اسمبلی ثمینہ خالد گھرکی نے کہا نادیہ شاہ کے دکھ میں شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے۔