سابق ممبر ضلع کونسل نعیم رضامان کے پوتے عثمان کلیم کی تکمیل قرآن تقریب

سابق ممبر ضلع کونسل نعیم رضامان کے  پوتے عثمان کلیم کی تکمیل قرآن تقریب

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)سیاسی وسماجی شخصیت سابق ممبر ضلع کونسل شیخوپورہ سردار نعیم رضامان کے پوتے سردارعثمان کلیم کے تکمیل قرآن کے موقع پر دارارقم حفظ کیمپس میں تقریب کاانعقادہوا۔۔۔

جس میں والد سردار کلیم اللہ مان، چچا سردارنوید مان ،سردارحمزہ مان، سردار جلال مان، سردار زمان مان، حماد الحسن عرف نومی، سردار علیم مان سمیت معززین علاقہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر نعیم رضامان نے کہ حافظ قرآن کی بہت عظمت بیان کی گئی ہے، حافظ قرآن کے والدین کو روزقیامت چمکدار تاج پہنایاجائےگا۔قرآن حفظ کرنے پر عثمان کلیم مان اور انکے استاد قاری اشفاق محسن کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں