وزیراعلیٰ کی سیدوالا آمدکے سلسلے میں رکن اسمبلی ،ڈی سی کادورہ
سید والا (نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سید والا آمد کے پروگرام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں ممبر صوبائی اسمبلی آغاعلی حیدر اور۔۔۔
ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب نے ضلع ننکانہ کے تمام محکمہ جات کے افسروں کے ہمراہ سید والا کا دورہ کیا۔ انہوں نے ضلعی انتظامی افسروں اورعملے کو وزیراعلیٰ کی آمد پر انتظامات مکمل کرنے اور ریکارڈ کو اپ ڈیٹ رکھنے کی ہدایت کی ۔