لاہور کالج یونیورسٹی : انٹرمیڈیٹ سال اول کے داخلے شروع

لاہور کالج یونیورسٹی : انٹرمیڈیٹ سال اول کے داخلے شروع

لاہور(خبرنگار)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں انٹرمیڈیٹ سال اول کے داخلے آج شروع ہوں گے۔ ایڈمشن فارم آن لائن مکمل کرنا ہوگا۔

یہ داخلے نویں کے رزلٹ کی بنیاد پر آفر کئے جا رہے ہیں اور جو امیدوار دسویں کا امتحان پاس نہیں کر پائیں گی ان کا داخلہ منسوخ کر دیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں