ماں اور بیٹی کو قتل کرکے لاشوں کی بے حرمتی کرنے والے 3 ملزم گرفتار

ماں اور بیٹی کو قتل کرکے لاشوں کی  بے حرمتی کرنے والے 3 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی ڈی نے ماں اور بیٹی کو قتل کرکے ان کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والے 3 ملزموں کوگرفتار کرلیا۔

ترجمان سی سی ڈی کے مطابق ملزموں نے ماں اور بیٹی کو قتل کر کے لاشوں کے ٹکڑے نہر میں بہا نے کااعتراف کر لیا۔ ملزموں محمد یوسف، ناصر اور محمد منصب سے آلہ قتل برآمد کر لیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں