شہری کو اغوا کرکے تشدد، 3 ملزم گرفتار

شہری کو اغوا کرکے تشدد، 3 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)بادامی باغ پولیس نے شہری کو اغوا کرکے تشدد کرنے والے 3 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

شہری ہوٹل چلاتا جسے ملزموں کی طرف سے ہراساں کیا جاتا تھا،ریکارڈ یافتہ ملزم شہری کو اغوا کر کے لے گئے اور تشدد کرتے رہے ،حالت خراب ہونے پر ویرانے میں پھینک کر فرار ہو گئے ۔ملزموں میں اسد عرف ڈنگا،زین عرف زینو اور وقاص عرف لمبا شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں