وزیر تعلیم کا مودی کو تعلیم و امن کیلئے ملکر کام کرنے کا پیغام

 وزیر تعلیم کا مودی کو تعلیم و امن  کیلئے ملکر کام کرنے کا پیغام

لاہور(خبرنگار)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو تعلیم اور امن کے فروغ کا پیغام دیتے ہوئے کہا۔۔۔

 بھارت پاکستان کے ساتھ مل کر خطے میں تعلیم، ترقی اور امن کے لئے کام کرے، پاکستان کو غزہ سمجھنے کی غلطی نہ کرے ،ہم اپنے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت 1965، 1971 اور کارگل جیسے معرکوں میں ہمیں آزما چکا ہے ، اب بھی ہم ہر محاذ پر تیار ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں