ڈاکوں نے شہری سے 5لاکھ نقدی لوٹ لی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ فیروزوالہ کے علاقہ پٹھان کالونی میں تین ڈاکوں نے بینک سے رقم لیکر آنیوالے شہری سے 5 لاکھ نقدی لوٹ لی ۔
ارازی تاج نجی بینک سے 5 لاکھ سے زائد کی رقم نکلوا کر جارہا تھا کہ ڈاکوں نے روک کر نقدی ،موبائل فون ودیگر سامان چھین لیا ،تھانہ مانانوالہ کے علاقہ لاگر روڈ کے قریب ڈاکو¶ں نے کامران ارشاد سے موٹرسائیکل ،نقدی اورموبائل فون چھین لیا۔