خاتون منشیات فروش گرفتار ڈیڑھ کلو چرس برآمد

 خاتون منشیات فروش گرفتار  ڈیڑھ کلو چرس برآمد

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ منڈی عثمانوالہ نے خاتون منشیات فروش کو گرفتارکرکے ڈیڑھ کلو گرام کے قریب چرس برآمد کرلی۔

 پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر چوک پیال کلاں سے محمدآصف کی بیوی سحرش کو پکڑکر 1470گرام قبضہ میں لے لی ،پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں