پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

 پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی نے سدرہ صدیق دختر محمد صدیق طاہر کو فارمیسی کے مضمون میں کوئینولین اور اینتھرانیلک ایسڈ کے مخلوطات کی خاکہ کشی کے موضوع پر مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی۔

پنجاب یونیورسٹی نے سدرہ صدیق دختر محمد صدیق طاہر کو فارمیسی کے مضمون میں کوئینولین اور اینتھرانیلک ایسڈ کے مخلوطات کی خاکہ کشی کے موضوع پر مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں