717 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا

717 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا

لاہور(اے پی پی)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1375 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا، 717 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1375 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا، 717 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا۔ 920 معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں