گھریلو ناچاقی پر18سالہ لڑکی کااقدام خودکشی

 گھریلو ناچاقی پر18سالہ  لڑکی کااقدام خودکشی

قصور(خبرنگار)نواحی علاقے میاں والا گھاٹ میں گھریلو ناچاقی پر لڑکی نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش کی۔۔۔

جسے تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال لاہور منتقل کردیا گیا، 18سالہ لڑکی(ت)بی بی نے گھر میں پڑی گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالی تھیں ،پولیس تھانہ سٹی چونیاں مصروف کارروائی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں