دومنشیات فروش خواتین گرفتار، اڑھائی کلو چرس برآمد

دومنشیات فروش خواتین  گرفتار، اڑھائی کلو چرس برآمد

تلونڈی(نامہ نگار)پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2منشیات فروش خواتین کو گرفتار کرکے اڑھائی کلوسے زائدچرس برآمد کرلی۔۔۔

 پولیس نے 2منشیات فروش خواتین عابدہ اورصوبیہ رانی کے خلاف مقدمات درج کر لئے ، مذکورہ خواتین عرصہ دراز سے منشیات فروشی کا دھندہ کر رہی تھیں ،شہریوں نے منشیات کے خاتمے کیلئے مزید کریک ڈاؤن کا مطالبہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں