بھارت کا جنگی جنون پاک فوج نے خاکستر کردیا : ملک محمد احمد

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ بھارت پر جو جنگی جنون کا بھوت سوار تھا۔۔۔
پاک فوج نے چند گھنٹوں میں خاکستر کردیا، مودی آئندہ بھی اس قسم کی کارروائیوں سے باز رہیں ورنہ نیست و نابود کرنے کے لئے ہم تیار ہیں، اب کی بار اس سے بھی کرارا جواب دینگے۔