مبین الٰہی ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس تعینات
لاہور(لیڈی رپورٹر)مبین الٰہی کو ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس تعینات کر دیا گیا۔ ڈی جی فشریز سلیم افضل سے وائلڈ لائف کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔
مبین الٰہی کو ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس تعینات کر دیا گیا۔ ڈی جی فشریز سلیم افضل سے وائلڈ لائف کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔