بچہ قتل کے ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

بچہ قتل کے ملزم کی سزائے  موت عمر قید میں تبدیل

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے 5 سالہ بچے کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم کی سزا عمر قید میں تبدیل کردی۔

جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ تھانہ سٹی قصور میں 16 نومبر 2019 کو بچے کو قتل کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ۔ٹرائل کورٹ نے محی الدین کو سزائے موت کا حکم سنایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں