12ہزار سکول ٹیچر انٹرنز کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز جاری

12ہزار سکول ٹیچر انٹرنز کو تنخواہوں  کی ادائیگی کیلئے فنڈز جاری

لاہور(خبر نگار)بارہ ہزار سکول ٹیچر انٹرنز کو 2 ماہ سے روکی ہوئی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز جاری کردیئے۔

محکمہ خزانہ نے ایک ارب دس کروڑ تیس لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ،مذکورہ فنڈز سے ایس ٹی آئیز کو اپریل اور مئی کی تنخواہیں ادا کیجائیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں