کپاس کی ہر چیز پر سیلز ٹیکس ختم کیا جائے :پی ٹی آئی کسان ونگ

کپاس کی ہر چیز پر سیلز ٹیکس ختم کیا  جائے :پی ٹی آئی کسان ونگ

لاہور(سیاسی نمائندہ ) تحریک انصاف کسان ونگ پنجاب کے صدر میجر(ر)چودھری غلام سرور جنرل سیکرٹری چودھری اعجاز شفیع نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران مطالبہ کیا۔

کہ کپاس سے تیار ہونے والی ہر چیز پر سیلز ٹیکس ختم کیا جائے،فارمر سپورٹ پروگرام اور 110 ارب کسانوں کیلئے نہیں بلکہ سرمایہ داروں کیلئے ہے ، گندم اور کاشتکاروں سے متعلق تمام حکومتی پالیسیان ناکام ہو گئی ہیں ۔انہوں نے مزید کہا ابتک 120 سپنگ ملیں،800 کاٹن فیکٹریاں بند ہو چکی ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں