نادرا پاک آئی ڈی موبائل ایپلی کیشن میں جدید سہولیات متعارف
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) نادرا پاک آئی ڈی موبائل ایپلی کیشن میں متعدد نئی اور جدید انقلابی سہولیات متعارف کرادی گئیں۔
شہری گھر بیٹھے نادرا کی خدمات حاصل کر سکیں گے ۔سمارٹ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی تجدید، بچوں کا ب فارم بھی ایپ کے ذریعے بنوایا جاسکتا ہے۔