پولیس ملازمین کے علاج کیلئے مزید 29 لاکھ جاری

پولیس ملازمین کے علاج کیلئے مزید 29 لاکھ جاری

لاہور(این این آئی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس اپنی فورس اور انکے اہل خانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم ہیں۔۔۔

پولیس ملازمین، انکے اہلخانہ کے علاج معالجے کیلئے مزید 29 لاکھ 25 ہزار روپے سے زائد فنڈز جاری کر دیئے۔ غازی سب انسپکٹر مقصود احمد کو کینسر کے علاج کے لئے 05 لاکھ روپے فنڈز جاری، اے ایس آئی عطا محمد کو علاج معالجے کے لئے 04 لاکھ 50 ہزار دئیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں