ہائیکورٹ :اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد کر انے کی درخواستوں پر آج سماعت ہوگی

 ہائیکورٹ :اینٹی ریپ ایکٹ  پر عملدرآمد کر انے کی  درخواستوں پر آج سماعت ہوگی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد کر انے کی درخواستوں پر آج سماعت ہوگی۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا،عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور اٹارنی جنرل آفس سے تفصیلی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں