لیسکو : ریجن بھر میں کھلی کچہریاں

لیسکو : ریجن بھر میں کھلی کچہریاں

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ کی ہدایت پر ریجن بھر میں کھلی کچہریاں، صارفین کی سینکڑوں شکایات کا ازالہ کردیا گیا۔

 چیف ایگزیکٹو لیسکو کی ہدایت پر ریجن بھر کے لیسکو دفاتر میں کھلی کچہریوں کا انعقاد جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منعقد ہونیوالی کھلی کچہریوں میں مختلف نوعیت کی 1406 شکایات موصول ہوئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں