پیپلز پارٹی کی سڈی سرکل کمیٹی قائم

 پیپلز پارٹی کی سڈی سرکل کمیٹی قائم

لاہور(سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی سڈی سرکل کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

11رکنی سڈی سرکل کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر ضرار یوسف ہونگے۔کمیٹی ممبران میں ڈاکٹر ضیاء اللہ بنگش،راجہ اسرار عباسی،طارق خورشید، پروفیسر ماجد نوید، انجینئر واصف علی و دیگر شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں